Description
Wellness Health and Eductional Center Islamabad
محترم ہمارا کام صحت اور تعلیم پر ہوتا ہے آفس کا کام ہے . جس میں مختلف شعبہ جات میں سٹاف کی ضرورت ہے. آپ cv یا ڈاکومنٹس سینڈ کردیں. اگر آپ ہمارے پاس کسی بھی ڈیپارٹمنٹ میں سیلیکٹ ہو جاتے ہیں تو پھر آپ سے رابطہ کریں گے. شکریہ